Results 1 to 2 of 2

Thread: دہی انڈا آلو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Cooking دہی انڈا آلو

    دہی انڈا آلو
    اجزاء: انڈے Ú†Ú¾ عدد،آلو1/2کلو،ثابت ادرک ایک چائے کا چمچ،دہی250گرام،چ وپڈ پیاز 250 گرام، ٹماٹر دو سے تین عدد،ادرک لہسن دو چائے Ú©Û’ چمچ،پسا دھنیا دو چائے Ú©Û’ چمچ،پسی ہلدی 1/2چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچ،کُٹا زیرہ ایک چائے کا چمچ،پسا گرم مصالØ+ہ1/2چائے کا چمچ،ثابت کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،تیل ایک کپ،ہری مرچیں Ø+سبِ ضرورت،ہرا دھنیاگارنش Ú©Û’ لیے
    ترکیب: ایک بائول میں انڈے،آلو اور ادرک ڈال کر مکس کر لیں،پھر اس میں پسی لال مرچ،نمک،پسی ہلدی،پسا دھنیا،کٹا زیرہ،ثابت کالی مرچ اور دو کھانے Ú©Û’ Ú†Ù…Ú† تیل شامل کر Ú©Û’ اچھی طرØ+ مکس کریں،پھر پین میں تیل گرم کر Ú©Û’ چوپڈ پیاز فرائی کر لیں۔اس Ú©Û’ بعد ٹماٹر،ادرک لہسن اور تمام مصالØ+ہ شامل کریں۔اب اس میں دہی ڈال کر اچھی طرØ+ بھونیں،پھر ساتھ ہی انڈے اور آلو کا مکسچر شامل کر Ú©Û’ بھون لیں۔اس Ú©Û’ بعد دو Ú©Ù¾ پانی ڈال کر دس منٹ پکائیں۔ آخر میں ہرا دھنیا،ہری مرچیں اور پسا گرم مصالØ+ہ Ú†Ú¾Ú‘Ú© کر گرم گرم سرو کریں۔



    2gvsho3 - دہی انڈا آلو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: دہی انڈا آلو

    2gvsho3 - دہی انڈا آلو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •